ہندوستان میں واقع کوریا کے سفارت خانے نے آر آر آر فلم سے ناٹو ناٹو ڈانس کور شیئر کیا ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسے جاندار اور دلکش اجتماعی کاوش قرار دیا۔
ہندوستان میں کوریا کے سفارت خانے کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
“جاندار اور دلکش اجتماعی کوشش۔ “
Lively and adorable team effort.
Lively and adorable team effort. https://t.co/K2YqN2obJ2
— Narendra Modi (@narendramodi) February 26, 2023