Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے شری انا کی بھارت اور بین الاقوامی سطح پر اعلی معیار کی مصنوعات کی سمت میں اہم قدم کا اعتراف کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت اور بین الاقوامی سطح پر اعلیٰ معیار کی شری انا مصنوعات کی حوصلہ افزائی کی سمت میں اہم قدم کو تسلیم کیا ہے۔

جناب مودی مرکزی وزیر صحت و خاندانی بہبود ڈاکٹر منسکھ منڈویا کے ٹوئٹ کا جواب دے رہے تھے جس میں وزیر موصوف نے بتایا کہ ایف ایس ایس اے آئی انڈیا نے 15 اقسام کے باجرے کے لیے ایک جامع گروپ اسٹینڈرڈ تیار کیا ہے جس میں 8 کوالٹی پیرامیٹرز کی نشاندہی کی گئی ہے تاکہ گھریلو اور عالمی منڈیوں میں اچھے معیار کے باجرے کی دستیابی کو یقینی بنایا جاسکے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

بھارت اور بین الاقوامی سطح پر اعلی معیار کی شری انا مصنوعات کی حوصلہ افزائی کی سمت میں اہم قدم۔

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 2094