وزیر اعظم کے ’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘کے وژن کے مطابق کرناٹک کی ثقافت، روایات اور تاریخ کا جشن منانے کے لیے ‘بریسو کنڑا دم دماوا’ ثقافتی میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آزادی کا امرت مہوتسو کے زیر انعقاد منعقد ہونے والے اس فیسٹیول میں سیکڑوں فنکاروں کو رقص، موسیقی، ڈرامہ، شاعری وغیرہ کے ذریعے کرناٹک کے ثقافتی ورثے کو ظاہر کرنے کا موقع ملے گا۔
***
(ش ح – ع ا- ع ر)
U. No. 2017