Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ڈی او پی ٹی کے زیر اہتمام چنتن شِوِر میں شرکت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عملہ اور تربیت کے محکمے کے زیر اہتمام چنتن شِوِر میں  شرکت کی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ @DoPTGoIکے ذریعہ منعقدہ چنتن شِوِر میں شرکت کی۔ افسران سے بات چیت کی اور محکمے میں تال میل کو مزید بہتر بنانے اور اثرانگیزی میں اضافہ کے طریقہ کار کو اجاگر کیا۔‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:1824