Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ملک گیرمیگاسائیکلوتھن میں حصہ لینے والوں کو مبارکباد پیش کی


وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے ‘‘ملک گیر میگا سائیکلوتھن ’’تقریب میں حصہ لینے والے سبھی شرکاء  اورصحت مندطرززندگی اختیارکرنے کے بارے میں بیداری پیداکرنے والوں کو مبارکباد پیش کی ہے 

صحت اورخاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘اس تقریب میں شرکت کرنے والے اورصحت مند طرز زندگی اختیارکرنے  کے بارے میں بیداری پیداکرنے والے سبھی افراد کو مبارکباد’’۔

***********

 

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -1666