Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے قومی ریس واکنگ چمپئن شپ جیتنے پر ریس واکر آکاش دیپ سنگھ اور پرینکا گوسوامی کو مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے قومی ریس واکنگ چمپئن شپ جیتنے پر ریس واکر آکاش دیپ سنگھ اور پرینکا گوسوامی کو مبارکباد دی  ہے۔ جناب مودی نے ان کی آئندہ کوششوں کے لئے ان کے تئیں نیک خواہشات بھی پیش کی ہیں ۔

اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا میڈیا کے ذریعہ ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا:

’’آکاش دیپ اور پرینکا گوسوامی کو مبارکباد، آ پ کی آئندہ کوششوں کے لئے میری نیک خواہشات ‘‘۔

**********

ش ح۔ ح ا۔ ف ر

U. No.1663