Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ترقی پذیر تمل ثقافت عالمی سطح پر مقبول ہے: پی ایم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنگاپور کے وزیر اعظم  عزت مآب لی  ہیسنگ لُونگ ج  کے ایک ٹویٹ کا جواب دیا ہے، جہاں سنگاپور کے وزیر اعظم نے بتایا کہ انہوں نے  اے ایم کے،  کیبن  بارواور وائی سی کے،کے رہائشیوں کے ساتھ پونگل کا تہوار منایا۔

ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہےکہ ترقی پذیر تمل ثقافت عالمی سطح پر مقبول ہے’’۔

*************

( ش ح ۔ س ب۔ ر ض(

U. No.1558