وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جافنا ثقافتی مرکز کے وقف کیے جانے کو ایک اہم پہل قدمی قرار دیا اور اس موقع پر صدر رانل وکرماسنگھے کی موجودگی کی ستائش کی۔ وزیر اعظم نے اس مرکز کا سنگ بنیاد 2015 میں رکھا تھا ۔ انہوں نے اُس خصوصی دورے کی چند تصاویر بھی ساجھا کیں۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
جافنا ثقافتی مرکز ایک اہم پہل قدمی ہے جس سے بھارت اور سری لنکا کے مابین قریبی ثقافتی تعاون کا اظہار ہوتا ہے۔ صدر رانل وکرما سنگھے کی مبارک موجودگی نے اس تقریب کو مزید خاص بنا دیا ہے۔
میں 2015 کے اپنے جافنا دورے کو کبھی فراموش نہیں کروں گا، جہاں مجھے جافنا ثقافتی مرکز کا سنگ بنیاد رکھنے کا موقع حاصل ہوا تھا۔ اس دورے کی چند جھلکیاں یہاں ملاحظہ کیجئے۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:1536
The Jaffna Cultural Center is an important initiative signifying the close cultural cooperation between India and Sri Lanka. It will benefit several people. The august presence of President Ranil Wickremesinghe made the programme even more special. @RW_UNP https://t.co/PP2xbBhMms
— Narendra Modi (@narendramodi) February 11, 2023