Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے باجرے کے بیجوں کی 150سے زیادہ اقسام کے تحفظ کے لئے لاہری بائی کی کوششوں کی ستائش کی


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری سے تعلق رکھنے والی 27سالہ قبائلی خاتون لاہری بائی باجرے کی برانڈایمبیسڈربننے پرسراہاہے ۔ انھوں نے باجرے کے بیجوں کی 150سے زیادہ اقسام کاتحفظ کیاہے ۔

ڈی ڈی نیوز کی ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے ، وزیراعظم نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا:

‘‘لاہری بائی پرہمیں فخرہے ، جنھوں نے ‘شری انّ’ کے حوالے سے غیرمعمولی جوش وخروش کا مظاہرہ کیاہے ۔ ان کی کوششوں سے  بہت دوسرے لوگوں کو حوصلہ ملے گا۔ ’’

***********

(ش ح ۔س ب۔ ع آ)

U -1409