Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نےآزمودہ کار گلوکارہ وانی جے رام کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، آزمودہ کار گلوکارہ وانی جے رام کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

‘‘باصلاحیت وانی جے رام جی کو ان کی سریلی آواز اور  ان کی شاندار تخلیقات کے لئے یاد رکھا جائے گا، جوکئی زبانوں میں ہیں  اور مختلف جذبات کی عکاسی کرتی ہیں۔ ان کی وفات تخلیقی دنیا کے لئےایک  بڑا نقصان ہے۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے میری دلی تعزیت۔ اوم شانتی۔’’

******

ش ح۔ ن ر

U NO:1222