Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا کی ستائش کی


 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنوری 2023 میں ہاٹ میٹل، کروڈ اسٹیل، اور قابل فروخت اسٹیل کی سب سے زیادہ تاریخی ماہانہ پیداوار حاصل کرنے پر اسٹیل اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ کی تعریف کی ہے۔

اسٹیل کی وزارت کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’بھارت کے لیے ایک اہم شعبے سے آتم نربھر ہونے کی حوصلہ افزا خبر‘‘۔

*****

U.No.1206

(ش ح – اع – ر ا)