Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نےاڈیشہ حکومت کے وزیر جناب نبا کشور داس کی موت پر اظہار تعزیت کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ حکومت میں وزیر جناب نبا کشور داس کی موت پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا :

’’اڈیشہ حکومت کے وزیر جناب نبا کشور داس جی کی اچانک موت پر میں غمزدہ ہوں ۔ اس المناک وقت میں ان کے افراد کنبہ کو تعزیت پیش کرتا ہوں ۔ اوم شانتی‘‘

***********

ش ح ۔  س ب  ۔ م ش

U. No.971