Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

’ایگزام ویریئرس ‘اب 13زبانوں میں دستیاب ہے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی امتحانات  سے متعلق ایشوز پر تحریر شدہ کتاب’’ایگزام ویریئرس‘‘اب 13زبانوں میں دستیاب ہے۔

وزیر اعظم نے آج ٹوئٹ کیا:

’’خوش ہوں کہ # ایگزام ویریئرس 13زبانوں میں دستیاب ہے۔‘‘

’’سب کو پڑھ کر خوش ہوں۔‘‘

 

************

ش ح۔ع م۔ ع ن

 (U: 719)