Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے این ڈی آر ایف کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

این ڈی آر ایف ایچ کیو@ کو یوم تاسیس کی مبارکباد۔ وہ انتہائی مشکل حالات میں لوگوں کی مدد کرنے کے لیے قابل ستائش کوششیں کر رہے ہیں۔ ان کی بہادری قابل ستائش ہے۔ ہندوستان آفات سے نمٹنے کے سازو سامان کو بہتر سے بہتر بنانے کےلیے بہت سی کوششیں کر رہا ہے جس میں تباہی سے محفوظ رکھنے والے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر بھی شامل ہے۔

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.629