Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایگزام واریئرس کتاب سے ’آپ کا امتحان، آپ کے طریقہ کار- اپنا خود کا انداز اختیار کریں‘عنوان    کے تحت اقتباس ساجھا کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایگزام وارئیرس نامی کتاب سے ’آپ کا امتحان، آپ کے طریقہ کار – اپنا خود کا انداز اختیار کریں‘ عنوان کے تحت اقتباس ساجھا کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ #ایگزام وارئیرس کتاب میں، ایک منتر ہے ’آپ کا امتحان، آپ کے طریقہ  کار- اپنا خود کا انداز اختیار کریں‘۔

اب جبکہ #پریکشا پے چرچا کی تاریخ قریب آر ہی ہے، میں آپ سب سے امتحانات کی تیاری کے طریقے  اور اس سے متعلق دلچسپ تجربات ساجھا کرنے کی اپیل کرتا ہوں۔ اس سے یقیناً ہمارے ایگزام واریئرس  کو ترغیب حاصل ہوگی۔‘‘

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO. 524