Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  پریکشاپے چرچا  پروگرام میں ایگزام واریئرس کے نظریات وخیالات  اوران کی سرگرم شرکت  کےبارے  میں خوشی کا اظہارکیاہے


وزیراعظم جناب نریندرمودی  نے نوودیہ ودّھالیہ سمیتی (این وی ایس ) کے ایک ٹوئیٹ کو جواب دیاہے ۔ این وی ایس کے اس ٹوئیٹ میں اڈیشہ  کے جے این وی  دھین کنال کی طالبہ ، کماری شیوانگی نے پریکشاپے چرچا کے بارے میں اپنے خیالات ونظریات پیش کئے تھے ۔

این وی ایس کے ٹوئیت کو جواب دیتے ہوئے ، وزیراعظم نے کہا:

‘‘مجھے ، امتحانات سے متعلق  دباؤ پرقابوپانے کے بارے میں # ایگزام واریئرس سے ان کے بہت سے دلچسپ خیالات اورنظریات مل رہے ہیں ۔ مجھے پورے بھارت سے اس قسم کی سرگرم شرکت کو دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ۔’’

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -318