Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے  کالا آزار بیماری کے معاملات میں کمی آنے  پر خوشی کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کالا آزار بیماری کے  معاملات میں کمی آنے  پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کالا آزار بیماری پر اپنی من کی بات کے اقتباسات بھی شیئر کئے۔

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛

’’حوصلہ افزا رجحان… آئیے ہم اسے برقرار رکھیں اور کالا آزار کو ختم کریں۔

پچھلے مہینے #من کی بات(#MannKiBaat)  کے دوران میں نے اس موضوع پر جو بات کی تھی اسے بھی شیئر کررہا ہوں۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 190