Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  کیپٹن شیوا چوہان کے کمار پوسٹ میں عملی طورپر تعینات کی جانے والی پہلی خاتون افسر بننے پران کی ستائش کی ہے


وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے فائر اینڈ فیوری سیپرس کی کیپٹن شیوا چوہان کی، سخت  مشقت والی تربیت  مکمل ہوجانے کے بعد ، دنیا کے سب سے بلندجنگی میدان ، سیاچین کی کمارپوسٹ پرعملی طورپر تعینات  کی جانے والی پہلی خاتون افسربننے پران کی ستائش کی ہے ۔

وزیراعظم نے فائر اینڈ فیوری سیپرس کور کی ایک پوسٹ  کے جواب میں ٹوئیٹ  کیا:

‘‘یہ بھارت کی ناری شکتی کے جذبے کی ایک مثال ہے ، جس سے ہربھارتی کوفخرمحسوس ہوگا۔ ’’

***********

 

(ش ح ۔ ع م ۔ ع آ)

U -120