وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2022 میں کوئی غیر قانونی شکار نہ کئے جانے کی اطلاع کے بعد ریاست میں گینڈوں کے تحفظ کی کوششوں کے لیے آسام کے لوگوں کی ستائش کی ہے۔
آسام کے وزیر اعلیٰ جناب ہمنتا بسوا سرما کے ایک ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’یہ بہت اچھی خبر ہے! آسام کے لوگوں کو مبارکباد، جنہوں نے گینڈوں کے تحفظ کی اپنی کوششوں کے ذریعہ ایک راستہ دکھایا ہے اور سرگرم عمل رہے ہیں۔‘‘
This is great news! Compliments to the people of Assam, who have shown the way and been proactive in their efforts to protect the rhinos.
This is great news! Compliments to the people of Assam, who have shown the way and been proactive in their efforts to protect the rhinos.