وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کو اپنانے کے لیے ساتھی ہندوستانیوں کی تعریف کی ہے کیونکہ ہندوستان نے دسمبر 2022 میں 12.8 لاکھ کروڑ روپے کے 782 کروڑ روپے یو پی آئی لین دین کا سنگ میل عبور کیا۔
فنائشل ٹیکنالوجی کے ایک ماہر کے ٹویٹ تھریڈ کو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
آپ نے جس طریقے سے یوپی آئی کی مقبولیت میں اضافہ کیا ہے وہ مجھے پسند ہے ۔ میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو اپنانے کے لیے اپنے ساتھی ہندوستانیوں کی تعریف کرتا ہوں! انہوں نے ٹیکنالوجی اور اختراع کاری کے ساتھ قابل ذکر ہم آہنگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
I like how you’ve brought out the rising popularity of UPI. I laud my fellow Indians for embracing digital payments! They’ve shown remarkable adaptability to tech and innovation. https://t.co/fSqR8NIufj
— Narendra Modi (@narendramodi) January 2, 2023
*************
ش ح ۔س ب ۔ رض
U. No.42