Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے جناب منناتھو پدم نابھن کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب منناتھو پدم نابھن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے سماجی اصلاحات، دیہی ترقی اور ہندوستان کی  جنگی آزادی میں ان کے تعاون کا بھی اعتراف کیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’جناب منناتھو پدم نابھن کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ سماجی اصلاحات میں ان کا تعاون اور ان کی خدمات نے بہت سے لوگوں کو تحریک دی ہے۔ دیہی ترقی کو مزید آگے بڑھانے کے  واسطے ان کی کوششوں کے لئے بھی ان کا  بہت زیادہ  احترام کیا گیا اور انھوں نے ہندوستان کی جنگ آزادی  میں بھی  بہت زیادہ تعاون کیا ہے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 39