Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ایئر مارشل(سبکدوش)پی وی ایّرسے ملاقات


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایئر مارشل(سبکدوش) پی وی ایّرسے ملاقات پر اپنی مسرت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے ایئرمارشل ایر سے ان کی کتاب کی ایک کاپی بھی حاصل کی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’آج ایئر مارشل(سبکدوش)پی وی ایر سے مل کر خوشی ہوئی۔ زندگی کے تئیں ان کا جوش اورچست و درست اور صحتمند رہنے کے تئیں  ان کا جنون غیر معمولی ہے ۔ ان کی کتاب کی ایک کاپی حاصل کرکے خوشی ہوئی۔

 

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 14553)