Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  دھنویاترا  کے آغاز پر  سبھی کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دھنو یاتراکے آغاز پر سبھی  کو مبارکباد دی ہے۔شاندار دھنو یاترا اُڈیشہ کی ثقافت سے جڑی ہوئی  ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ اس یاترا کے شروع ہونے پر سبھی کو میری مبارکباد۔ میری دعا ہے کہ یہ یاترا ہمارے سماج میں ہم آہنگی اور خوشی کے جذبے کو آگے بڑھائے۔‘‘

 

*****

ش ح – ف ا –  م ص

U: 14432