Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم  نریندر مودی نے پشپا کمل دہل ‘پرچنڈ’کو نیپال کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامریڈ پرچندا کو نیپال کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

‘‘ کامریڈ پرچندا کو نیپال کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ہندوستان اور نیپال کے درمیان منفرد تعلقات گہرے ثقافتی روابط اور عوام سے عوام کے گرمجوشی پر مبنی ہیں۔ میں اس دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔’’

*************

ش ح ۔ح ا ۔ رض

U. No.14376