Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے فجی کا وزیراعظم منتخب ہونے پر ستونی را بوکا  کو  مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فجی کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر ستوینی   رابوکا کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’فجی کے وزیر اعظم کے طورپر آپ کے انتخاب پر@ رابوکامبارکباد۔ میں ہندوستان اور فجی کے درمیان گہرے اور طویل عرصے سے چلے آرہے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کی امید کرتا ہوں۔‘‘

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 14332)