Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  من کی بات پروگرام کے لئے  عوام کواپنی  رائے سے مطلع کرنے کی دعوت دی  ہے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عوام کو آنے والے 25 دسمبر 2022 کو صبح 11 بجے نشرہونے والےمن کی بات  ایپی سوڈ  میں اپنی معلومات   سے مطلع کرنے کی  دعوت دی ہے۔ جناب مودی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ NaMo App، MyGov پر لکھیں یا 1800-11-7800 پر اپنا پیغام ریکارڈ کرائیں۔

MyGov سے متعلق اپنی دعوت شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

‘‘2022 کا آخری #MannKiBaat  پروگرام اس مہینے کی 25 تاریخ کو  نشرہو گا۔ میں اس پروگرام کے لیے آپ کی معلومات حاصل کرنے کے لئے منتظر ہوں۔ میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ NaMo App، MyGov پر اپنی  آراء تحریرکریں یا 1800-11-7800 پر اپنا پیغام ریکارڈ کرائیں۔’’

***********

(ش ح ۔ ع م ۔ ع آ)

U -13717