Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے شہریوں سے پی ایم سنگھرالیہ کا دورہ کرنے کی اپیل کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وزیر اعظم سنگھراہالیہ کا دورہ کریں۔

شمال مشرقی خطے کے مرکزی وزیر برائے سیاحت، ثقافت اور ترقی جی کشن ریڈی کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘@PMSangrahalaya میں لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو، دورہ کرنے کے تجربے کو بڑھا دے گا۔  تشریف لائیں ۔’’

************

ش ح۔ س ب ۔ رض

U. No.13671