وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مالی سال 2024-2023 کے مرکزی بجٹ کے لئے شہریوں سے اپنے خیالات اورتجاویز سے مطلع کرنے کی اپیل کی ہے ۔
مرکزی وزیرخزانہ محترمہ نرملا سیتارمن کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘اپنے احساسات ضرورساجھاکریں ۔’’
Do share your insights… https://t.co/wNMfQyxxtQ
— Narendra Modi (@narendramodi) November 28, 2022
***********
Do share your insights… https://t.co/wNMfQyxxtQ
— Narendra Modi (@narendramodi) November 28, 2022