Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملیشیا کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر داتوسیری انورابراہیم کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے داتوسیری انور ابراہیم کو ملیشیا کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ میں ملیشیا کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر داتو سیری @انور ابراہیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں میں ہندوستان اور ملیشیا کے درمیان بڑھتی ہوئی کلیدی شراکتداری کو مزید مستحکم بنانے کے لئے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔

****

ش ح۔ ح ا۔س ا

U.No:12923