Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

آسٹریلیا کی پارلیمنٹ نے بھارت کے  ساتھ آزاد تجارتی سمجھوتے کو منظوری دی


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز کا شکریہ اداکیاہے جب کہ آسٹریلیا کی پارلیمنٹ نے بھارت کے ساتھ آزاد تجارتی سمجھوتے کو منطوری دے دی ہے ۔

جناب مودی نے یہ بھی کہاکہ اقتصادی تعاون اورآزاد تجارتی سمجھوتے (ای سی ٹی اے) کا ہماری کاروباری برادریاں بڑے پیمانے پر خیرمقدم کریں گی اوراس سےبھارت –آسٹریلیا جامع اسٹراٹیجک ساجھیداری مزید مستحکم ہوگی ۔

آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز کے ایک ٹوئیٹ  کے جواب میں وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘شکریہ وزیراعظم  PM @AlboMP!بھارت  آسٹریلیا  ای سی ٹی اے کے نفاذ کا ہماری کاروباری برادریاں بڑے پیمانے پرخیرمقدم کریں گی اوراس کی بدولت بھارت –آسٹریلیا جامع اسٹراٹیجک ساجھیداری مزید مستحکم ہوگی ۔

***********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -12829