Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نےرانی لکشمی بائی کو ان کی جینتی پر یاد کیا


وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے رانی لکشمی بائی کو ان کی جینتی پر یاد کیا۔ جناب مودی نے کہا  کہ ان کی جرأت اور ملک کے لئے ان کے یادگار تعاون کو کبھی نہیں بھلایا جاسکتا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

 ‘‘رانی لکشمی بائی کو ان کی جینتی پر یاد کررہا ہوں۔ ملک کے لئے ان کی جرأت اور ان کے یادگار تعاون کو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا ہے۔ نوآبادیاتی حکمرانی کے خلاف ان کی ثابت قدمی تحریک کا ایک وسیلہ بنیں۔ پچھلے سال اس دن جھانسی کے اپنےدورے کی جھلکیاں شئیر کررہا ہوں۔’’

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:12703