Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پدم شری ایوارڈ یافتہ ریاضی داں، جناب آر ایل کشیپ  کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پدم شری ایوارڈ یافتہ ریاضی داں جناب آر ایل کشیپ کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’جناب آر ایل کشیپ کثیر جہتی شخصیت کے مالک ایک عظیم عالم تھے۔ انہیں ریاضی اور سائنس کے زبردست علم سے نوازا گیا تھا۔ انہیں بھارتی ثقافت کی جڑوں پر بہت فخر تھا اور ویدک علوم میں امتیاز حاصل تھا۔ ان کی رحلت پر غمزدہ ہوں۔ ان کے کنبہ کے لیے اظہار تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

 

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.12448