Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ڈاکٹر جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کو چیف جسٹس آف انڈیا کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو چیف جسٹس آف انڈیا کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ڈاکٹر جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو ہندوستان کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔ ان کی آئندہ  کامیاب مدت کار  کے لئے نیک  خواہشات‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-12351