Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نےکاشی میں دیو دیوالی تقریبات کی جھلکیاں مشترک کیں


وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے کاشی میں دیو دیوالی تقریبات کی خوبصورت جھلکیاں شئیر کیں۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

काशी की अद्भुत और अलौकिक देव दीपावली अभिभूत करने वाली है! इस प्राचीन और पवित्र नगरी में उत्सव की कुछ झलकियां…”

‘‘کاشی کی شاندار اور غیر معمولی دیو دیپاولی دل کو موہ لینے والی ہے۔ اس عظیم اور قدیم و پاک نگری میں جشن کی کچھ جھلکیاں۔۔۔۔۔’’

‘‘دیو دیوالی خاص ہے اور کاشی میں دیو دیوالی اس سے بھی زیادہ یادگارہے۔ ایک نظر  قدیم و متبرک شہر کاشی کی ان شاندار تصاویر پر۔۔۔’’

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO:12310