Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مہاراشٹر میں نیرل – ماتھیران ٹوائے ٹرین دوبارہ شروع ہونے پر خوشی کا اظہار کیا


نئی دہلی، 26اکتوبر، 2022/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ مہاراشٹر میں نیرل – ماتھیران ٹوائے ٹرین سے یہ  خوبصورت سفر اور بھی یادگار بن جائے گا۔

ویراعظم نے ریلوے کی وزارت کے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیا ہے:

’’اس خوبصورت سفر کو اور زیادہ یادگار بناتے ہوئے، مقامی سیاحت کے لیے ایک بہت اچھی خبر۔۔۔‘‘

  ۔۔۔

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔

U 11882