Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے سب سےبھاری گاڑی ایل وی ایم سی 3 کو کامیابی سے داغے جانے  پر این ایس آئی ایل،  آئی این- اسپیس کو مبارکباد دی ہے


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ،   بھارتی خلائی ایجنسی/ تنظیموں یعنی، این ایس آئی ایل، آئی این- اسپیس اور اسرو کو سب سے وزنی گاڑی ایل وی ایم3 کو کامیابی سے چھوڑے جانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’ @NSIL_India @INSPACeIND @ISRO کو مبارکباد، جنھوں نے  ہماری سب سے بھاری لانچنگ وہیکل کو 36 ون ویب سیٹلائٹس کے ساتھ کامیابی سے داغا، اس سے عالمی رابطہ کاری مزید بہتر ہوسکے گی۔ ‘‘

 

*****

ش ح۔ ن ر (23.10.2022)

U NO: 11754