Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

میری خوش قسمتی ہے کہ میں ڈاکٹر کلام کے ساتھ کئی برسوں تک بہت قریب سے تبادلہ خیال کیا: وزیراعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے یوم پیدائش پر ان کے ساتھ اپنی رفاقت کے لمحات کا اشتراک کیا۔

مودی اسٹوری کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے جس میں ڈاکٹر کلام کے بڑے بھتیجے نے نریندر مودی کے ساتھ ڈاکٹر کلام کے خوبصورت رشتوں کی یادوں اور ان کی وراثت کی عزت افزائی  کے لیے وزیر اعظم کی کوششوں کا اشتراک کیا ، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

میری خوش قسمتی رہی ہے کہ میں ڈاکٹر کلام کے ساتھ کئی سالوں تک بہت قریب سے تبادلہ خیال کرتا رہا ہوں۔ میں نے قریب سے ان کی ذہانت، انکساری اور ہندوستان کی ترقی کے جذبے کا مشاہدہ کیا ہے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

11472