Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پہاڑی ریاستوں میں ترقی کے بارے میں شہریوں کے ردعمل کو شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کی پہاڑی ریاستوں میں ترقی کے بارے میں ایک شہری کے  ایک ردعمل کو شیئر  کیا ہے، جس میں وزیر اعظم کے عزم کو اجاگر کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پہاڑی ریاستوں میں ترقی کی روشن مشعل راہ بننے کی  صلاحیت موجود ہے۔

ایک شہری کے ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’میں ہمیشہ سے مانتا آیا ہوں – پہاڑ کی جوانی اور پہاڑ کا پانی پہاڑوں کے کام آنا چاہیے۔

ہماری پہاڑی ریاستوں میں ترقی کی روشن مشعل بننے کی صلاحیت موجود ہے‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-11107