وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی فٹ بال کھلاڑی سُنیل چھیتری کو سب سے زیادہ گول کرنے والے مردوں کے تیسرے سرگرم بین الاقوامی کھلاڑی کے طور پر تسلیم کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
فیفا عالمی کپ کی جانب سے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
بہت خوب سُنیل چھیتری جی یہ یقینا ہندوستان میں فٹ بال کی مقبولیت میں اضافہ کرےگا اور اسے فروغ ملے گا ۔
Well done Sunil Chhetri! This will certainly boost football’s popularity in India. @chetrisunil11 ⚽️
Well done Sunil Chhetri! This will certainly boost football’s popularity in India. @chetrisunil11https://t.co/Hh9pGtDhmh
— Narendra Modi (@narendramodi) September 28, 2022