Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے لتا منگیشکر جی کے ساتھ  کی یادیں شیئر کیں


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  لتا منگیشکر جی کے ساتھ کی یادیں اور ان کے ساتھ اپنی بات چیت کے لمحات شیئر کیے ہیں۔

مودی آرکائیوز سے ٹوئٹ تھریڈ  کو نقل کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’پیارا تھریڈ۔  کئیں یادیں تازہ ہو گئیں…‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 10797