Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نریندرمودی  نے کاشی ودوت پریشد کے صدر پروفیسر رام   یتنا شکلا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کاشی ودوت پریشد کے صدر پروفیسر رام یتنا شکلا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے پروفیسر شکلا  کے انتقال کو علمی، روحانی اور ثقافتی دنیا کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا:

’’کاشی ودوت پریشد کے صدر پروفیسر رام یتنا جی کا انتقال  تعلیمی، روحانی اورثقافتی دنیا کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ انہوں نے سنسکرت زبان اور روایتی شاستروں کےتحفظ میں اہم رول ادا کیا۔ دکھ کی اس گھڑی  میں ان کے متعلقین کے تئیں میری ہمدردیاں ہیں۔اوم شا نتی‘‘

*************

ش ح۔ح ا  ۔ف ر

U- 10504