نئی دہلی، 17ستمبر، 2022/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ کے شہر جھارسوگوڈا میں ایک سڑک حادثے کی وجہ سے جانیں ضائع ہونے پر گہرےرنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم کےدفتر نے ٹوئیٹ کیا ہے ؛
’’اڈیشہ کے جھارسوگوڈا میں رونما یہ حادثہ افسوس ناک ہے ۔ میں ان لوگوں کے کنبے کے ساتھ ہوں جن کی جانیں اس حادثے میں ضائع ہوئی ہیں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اس حادثے میں جو لوگ زخمی ہوئے ہیں وہ جلد سے جلد صحتیاب ہوں : وزیراعظم‘‘
********
ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔
17.09.2022
U – 10368
The accident in Odisha’s Jharsuguda is saddening. My thoughts are with the families of those who have lost their lives in the accident. I pray that those injured recover at the earliest: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) September 17, 2022