Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے من کی بات کے لیے خیالات اور تجاویز کا اشتراک کرنے کی دعوت دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 ستمبر 2022 کو صبح 11 بجے من کی بات کے آنے والے ایپی سوڈ کے لیے لوگوں کو اپنے خیالات اور معلومات کا اشتراک کرنے کی دعوت دی ہے۔ خیالات کا اشتراک MyGov، Namo ایپ پر کیا جا سکتا ہے، یا پیغام ریکارڈ کرنے کے لیے 1800-11-7800 نمبر ڈائل کیا جا سکتا ہے۔ کوئی بھی شخص 1922 پر مس کال کر سکتا ہے اور ایس ایم ایس میں موصول ہونے والے لنک پر عمل کر کے براہ راست وزیر اعظم کو اپنی تجاویز پیش کر سکتا ہے۔

MyGov دعوت نامہ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

”#من کی بات ہندوستان بھر میں متنوع معلومات اور متاثر کن اجتماعی کوششوں سے مالا مال ہے جس نے ہمارے معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لائی ہیں۔ ہمیشہ کی طرح، میں اس ماہ 25 تاریخ کو ہونے والے ایپی سوڈ کے لیے آپ کی رائے حاصل کرنے کا منتظر ہوں۔“

https://www.mygov.in/group-issue/inviting-ideas-mann-ki-baat-prime-minister-narendra-modi-25th-september-2022/?target=inapp&type=group_issue&nid=334031

 

**************

ش ح۔ ف ش ع-م ف

U: 10184