Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مردوں کی فری اسٹائل 97 کلوگرام کشتی میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر پہلوان دیپک نہرا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کی فری اسٹائل 97 کلوگرام کشتی میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر پہلوان دیپک نہرا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

 

”ایک اور پہلوان، ہندوستان کے لیے ایک اور اعزاز! خوشی ہے کہ دیپک نہرا نے سی ڈبلیو جی 2022 فری اسٹائل کشتی کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ دیپک نے شاندار حوصلے اور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔ #Cheer4India

*************

ش ح۔ ف ش ع-م ف

07-08-2022

U: 8811