Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  برمنگھم  2022 دولت مشترکہ کھیلوں میں خواتین کے 68 کلوگرام زمرے کے کشتی مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر پہلوان دیویا کو نیک خواہشات پیش کی ہیں


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  پہلوان دیویا  کو، برمنگھم 2022 دولت مشترکہ کھیلوں میں خواتین کے 68 کلوگرام کے زمرے کے کشتی مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایک  ٹوئیٹ  وزیراعظم نے کہا: 

’’ بھارت کے پہلوان شاندار ہیں اور دولت مشترکہ کھیلوں میں یہ صاف طور پر نظر آرہا ہے۔ سی ڈبلیو جی میں کانسے کا تمغہ جیٹنے پر پہلوان @ دیویا پر ہمیں فخر ہے۔ان کی یہ کامیابی آئندہ  نسلوں کے لئےقابل ترغیب ہوگی۔ آئندہ کی ان کی  کوششوں کے لئے نیک خواہشات۔‘‘

                                                                                                             

*****

ش ح۔ ن ر

U NO: 8751