Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے پنگالی وینکیا کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پنگالی وینکیا کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

’’ میں عظیم پنگالی وینکیا کے یوم پیدائش پرانہیں خراج عقیدت پیش کرتاہوں۔ ہماری قوم ، ہمیں ترنگا عطا کرنے کی غرض سے ان کی کوششوں کی ہمیشہ ا حسان مند رہے گی، ہم پرارتھنا کرتے ہیں کہ ترنگے سے قوت اور ترغیب حاصل کرتے ہوئے ہم قومی ترقی کے لئے کام کرتے رہیں۔

************

 

ش ح ۔ ع م۔ ف ر

U. No.8504