Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

 سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج کے اعلان پر وزیر اعظم نے طلبہ کو مبارکباد  دی


نئی دہلی، 22 جولائی 2022:

سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج کے اعلان کے بعد وزیراعظم جناب نریندر مودی نے طلبہ کو مبارکباد دی۔

ایک ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا:

“میں ان تمام طلبہ کو مبارکباد دیتا ہوں جنھوں نے سی بی ایس ای دسویں جماعت کے امتحانات پاس کیے ہیں۔ میں ان کے آگے کے نتیجہ خیز تعلیمی سفر کے لیے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ نوجوان آنے والے دور میں کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھوئیں گے۔ “

***

(ش ح – ع ا- ع ر)

U. No. 7983