وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج این آئی آئی او (بحریہ سے متعلق اختراع اور ملک میں ہی ساز و سامان تیار کرنے سے متعلق تنظیم) سیمینار ’سواولمبن ‘ سے خطاب کیا۔
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کی دفاعی فوجوں میں خود کفالت کا مقصد 21 ویں صدی کے بھارت کے لئے نہایت اہم ہے۔ خود کفیل بحریہ کے لئے پہلے سواولمبن (خود کفالت) سیمینار کا انعقاد کیا جانا اس سمت میں کافی اہم قدم ہے۔
وزیراعظم نے کہا بھارت کے لئے نئے طریقہ کار تشکیل دینے کی اس مدت میں 75 قسم کی دیسی ٹکنالوجیز تیار کرنے کا عزم اپنے اندر ایک جذبے کا حامل ہے اور انہوں نے اعتماد کا اظہار کیا کہ یہ بہت جلد پورا ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اب بھی یہ پہلے قدم کی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ’’ ہمیں دیسی ٹکنالوجیز کی تعداد میں لگاتار اضافہ کرنے پر کام کرنا ہے۔ آپ کا مقصد یہ ہونا چاہیے کہ جب بھارت اپنی آزادی کے 100 سال پورے کی تقریبات منائے ، اس وقت ہماری بحریہ کو ایک بے مثال بلند ی پر ہونا چاہیے‘‘۔
بھارتی معیشت میں سمندر اور ساحلوں کی اہیت کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی بحریہ کا رول لگاتار بڑھ رہا ہے۔ لہذا بحریہ کی خود کفالت نہایت اہمیت کی حامل ہے۔
ملک کی شاندار بحری روایت کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کا دفاعی شعبہ آزادی سے پہلے بھی بہت مضبوط ہوا کرتا تھا۔ آزاد کے وقت ملک میں ہتھیار بنانے والی 18 فیکٹریاں تھیں، جہاں بکتر بند توپوں سمیت بہت سی قسم کا فوجی ساز و سامان ملک کے لئے تیار کیا جاتا تھا۔ بھارت دوسری جنگ عظیم میں دفاعی ساز و سامان کا ایک اہم سپلائر تھا۔ انہوں نے کہا ’’ہماری توپیں، مشین گنیں، ایشا پور رائفل فیکٹری میں تیار کی جاتی تھیں۔ جنہیں بہترین مانا جاتا تھا۔ ہم بڑے پیمانے پر برآمد کیا کرتے تھے لیکن پھر کیا ہوا کہ ایک وقت ہم اس میدان میں دنیا کے سب سے بڑے درآمدکار بن گئے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ ان ملکوں کی طرح جنہوں نے ہتھیاروں کے بڑے برآمد کاروں کے طور پر ابھرنے کے لئے جنگ عظیم کے چیلنج پر اثاثہ لگایا، بھارت نے بھی کورونا مدت کے دوران منفی حالات کو موقع میں بدلا اور معیشت ، مینوفیکچرنگ اور سائنس میں بڑی ترقی کی۔ انہوں نے اس حقیقت کا ذکر کیا کہ آزادی کی شروع کی دہائی کے دوران دفاعی ساز و سامان کی تیاری کے فروغ پر کوئی توجہ نہیں تھی اور تحقیق و ترقی محض سرکاری شعبے تک محدود ہونے کی وجہ سے انتہائی محدود تھی۔ انہوں نے کہا ’’اختراع نہایت اہم ہے اور اسے دیسی نوعیت کا ہونا چاہیے۔ انہونے کہا کہ درآمد شدہ اشیا اخترا ع کا وسیلہ نہیں ہوسکتیں۔ انہوں نے درآمد شدہ اشیا کے لئے پسندیدگی میں ایک تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا‘‘ ۔
وزیراعظم نےکہا کہ خود کفیل دفاعی نظام معیشت کے لئے اہمی کا حامل ہے اور دفاعی نقطہ نظر سے بھی اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا ملک نے 2014 کے بعد سے اس انحصار میں کمی لانے کے لئے مشن کی شکل میں کام کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے مختلف شعبوں میں انتظام کرکے اپنی سرکاری شعبے کی دفاعی کمپنیوں کو نئی طاقت بخشی ہے۔ آج ہم اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہم اپنے آئی آئی ٹی جیسے اعلی اداروں کو دفاعی تحقیق اور اختراع سے وابستہ کریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا ’’پچھلی دہائیوں کے طریقہ کار سے سیکھ لیتے ہوئے آج ہم ہر ایک کی کوششوں کی طاقت کے ساتھ ایک نیا دفاعی نظام تیار کررہے ہیں۔ آج دفاع سے متعلق آر اینڈ ڈی، نجے شعبے ، ماہرین تعلیم، ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لئے کھول دی گئی ہے‘‘۔ اس کی وجہ سے طویل عرصے سے زیر التوا پروجیکٹوں میں ایک نئی رفتار پیدا ہوئی ہے۔ وزیراعظم نے اعتماد کا اظہار کیا کہ ملک ہی میں تیار کئے گئے پہلے طیارہ بردار جہاز کو کام پر لگانے کا انتظار جلد ہی ختم ہوجائے گا۔
وزیراعظم نے کہا کہ پچھلے آٹھ سال میں حکومت نہ صرف دفاع سے متعلق اپنے بجٹ میں اضافہ کیا ہے ’’ہم نے اس بات کو بھی یقینی بنایا ہے کہ یہ بجٹ خود ملک میں دفاعی مینوفیکچرنگ کا نظام تیار کرنے میں بھی کار آمد ہو۔ آج دفاعی ساز و سامان کی سرکاری خرید کے لئے ایک بڑی رقم مختص کی جاتی ہے جسے بھارتی کمپنیوں کی طرف سے خریداری پر خرچ کیا جارہا ہے‘‘۔ انہوں نے ان 300 اشیا کی ایک فہرست تیار کرنے پر بھی دفاعی فوجوں کو سراہا، جو درآمد نہیں کی جائیں گی۔
پچھلے چار پانچ سال میں وزیراعظم نے کہا کہ دفاع سے متعلق درآمدات میں تقریباً 21 فیصد کی کمی آئی ہے۔ آج ہم ایک سب سے بڑے دفاعی درآمد کار سے ایک بڑے برآمدکار میں تبدیل ہورہے ہیں۔ انہوں نے اشارہ دیا کہ پچھلے سال 13 ہزار کروڑ روپے مالیت کی دفاعی برآمدات کی گئی تھیں، جس میں سے 70 فیصد سے زیادہ نجی شعبے کے لئے تھیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ اب قومی سلامتی کو ہی بڑے پیمانے پر خطرے لاحق ہوگئے ہیں، تو جنگ کے طریقہ کار میں بھی تبدیلی آرہی ہے۔ اس سے پہلے ہم اپنا دفاع محض زمین، سمندر اور آسمان تک سو چ سکتے تھے لیکن اب یہ دائرہ خلا تک وسعت پا رہا ہے۔ سائبر اسپیس تک جارہا ہے، اقتصادی اور سماجی خلا تک جارہا ہے۔ ایسے منظر نامے میں، وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے پہلے سے ہی سرگرم ہونا ہوگا اور ہمیں اس کے مطابق ہی خود کو تبدیل کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ خود کفالت سے ملک کو اس سلسلے میں بڑے پیمانے پر ترقی کرنے میں مدد ملے گی۔
وزیراعظم نے نئے خطر ے سے خبردار کیا۔ انہوں نے کہا ’’ہمیں ان طاقتوں کے خلاف اپنی جنگ کو بھی تیز کرنا ہوگا جو بھارت کی خود اعتمادی اور ہماری خود کفالت کو چیلنج کررہی ہیں۔ چونکہ بھارت عالمی سطح پر خود کو مستحکم کررہا ہے، لہذا گمراہ کن معلومات ، غلط معلومات اور جھوٹے پروپیگنڈے سے لگاتار حملے کئے جارہے ہیں۔ ہمیں خود پر اعتماد رکھتے ہوئے ان فوجوں کو جو ملک کے مفادات کو نقصان پہنچا رہی ہی، خواہ وہ ملک میں ہیں یا ملک سےباہر، ان کی ہر کوشش کو ناکام بنانا ہوگا۔ ملک کا دفاع اب محض سرحدوں تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ کافی زیادہ وسیع ہوچکا ہے، لہذا اتنا ہی ضروری ہے کہ اس کے بارے میں ہر ایک شہری کو بیدار کیا جائے‘‘۔ لہذا ، انہوں نے اپنی بات ختم کرتے ہوئے یہ بھی کہا ’’جیساکہ ہم ایک خود کفیل بھارت کے لئے پوری حکومت کے نظریئے کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں، اسی طرح پورے ملک کا نظریہ بھی ملک کے دفاعی کے لئے وقت کی ضرورت ہے، بھارت کے مختلف عوام کا یہ اجتماعی قومی شعور سلامتی اور خوشحالی کی مضبوط بنیاد ہے‘‘۔
این آئی آئی او سیمنار ’سواو لمبن‘
یہ آتم نربھر بھارت ایک کلیدی ستون ہے، جس کےذریعہ دفاعی شعبے میں خود کفالت حاصل کی جارہی ہے۔ اس کوشش کو آگے بڑھاتے ہوئے پروگرام کے دوران وزیراعظم نے ’اسپرنٹ چیلنجز‘ کی نقاب کشائی کی، جس کا مقصد بھارتی بحریہ میں ملک ہی میں تیار کی گئی ٹکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینا ہے۔ آزادی کے امرت مہوتسو کے حصے کے طور پر این آئی آئی او نے دفاعی اختراع سے متعلق تنظیم (ڈی آئی او) کے ساتھ اشتراک کرتے ہوئے کم سے کم 75 نئی دیسی ٹکنالوجیز / مصنوعات کو بھارتی بحریہ میں شامل کرنے کا نشانہ مقرر کیا ہے۔ اس اجتماعی پروجیکٹ کو اسپرنٹ کا نام دیا گیا ہے(آئیڈیکس، این آئی آئی او اور ٹی ڈی اے سی کے ذریعہ تحقیق و ترقی میں پول وولٹنگ کو مدد دینا)۔
سیمینار کا مقصد بھارتی صنعت اور تعلیمی اداروں کو دفاع کے شعبے میں خود کفالت حاصل کرنے کی جانب راغب کرنا ہے۔ دو روزہ سیمینار (18، 19 جولائی) سے صنعت ، تعلیمی اداروں، خدمات اور حکومت کی سرکردہ شخصیتوں کےلئے ایک پلیٹ فارم فراہم ہوگا کہ وہ دفاع کے شعبے کے لئے اپنے نظریات پیش کرنے اور سفارشات پیش کرنے کے مقصد سے ایک مشترک پلیٹ فارم پر یکجا ہوں۔ اختراع، ساز و سامان ملک میں تیار کئے جانے ، اسلحہ اور ہوا بازی کے لئے خصوصی اجلاس بھی منعقد ہوں گے۔ سیمینار کے دوسرے دن حکومت کے ساگر (خطے میں سبھی کے لئے سلامتی اور ترقی )وژن کے مطابق بحر ہند کے خطے تک رسائی حاصل کی جائے گی۔
Making India self-reliant in defence sector! Addressing the Naval Innovation and Indigenisation Organisation Seminar ‘Swavlamban’. https://t.co/PNVYyGnYsu
— Narendra Modi (@narendramodi) July 18, 2022
भारतीय सेनाओं में आत्मनिर्भरता का लक्ष्य, 21वीं सदी के भारत के लिए बहुत जरूरी है।
आत्मनिर्भर नौसेना के लिए पहले स्वावलंबन सेमिनार का आयोजन होना, इस दिशा में अहम कदम है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
75 indigenous technologies का निर्माण एक तरह से पहला कदम है।
हमें इनकी संख्या को लगातार बढ़ाने के लिए काम करना है।
आपका लक्ष्य होना चाहिए कि भारत जब अपनी आजादी के 100 वर्ष का पर्व मनाए, उस समय हमारी नौसेना एक अभूतपूर्व ऊंचाई पर हो: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
भारत का defence sector, आज़ादी से पहले भी काफी मजबूत हुआ करता था।
आज़ादी के समय देश में 18 ordnance factories थीं, जहां artillery guns समेत कई तरह के सैनिक साजो-सामान हमारे देश में बना करते थे।
दूसरे विश्व युद्ध में रक्षा उपकरणों के हम एक अहम सप्लायर थे: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
हमारी होवित्जर तोपों, इशापुर राइफल फैक्ट्री में बनी मशीनगनों को श्रेष्ठ माना जाता था।
हम बहुत बड़ी संख्या में एक्सपोर्ट किया करते थे।
लेकिन फिर ऐसा क्या हुआ कि एक समय में हम इस क्षेत्र में दुनिया के सबसे बड़े importer बन गए? – PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
अपनी पब्लिक सेक्टर डिफेंस कंपनियों को हमने अलग-अलग सेक्टर में संगठित कर उन्हें नई ताकत दी है।
आज हम ये सुनिश्चित कर रहे हैं कि IIT जैसे अपने premier institutions को भी हम defence research और innovation से कैसे जोड़ें: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
बीते दशकों की अप्रोच से सीखते हुए आज हम सबका प्रयास की ताकत से नए defence ecosystem का विकास कर रहे हैं।
आज defence R&D को private sector, academia, MSMEs और start-ups के लिए खोल दिया गया है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
बीते 8 वर्षों में हमने सिर्फ defence का बजट ही नहीं बढ़ाया है, ये बजट देश में ही defence manufacturing ecosystem के विकास में भी काम आए, ये भी सुनिश्चित किया है।
रक्षा उपकरणों की खरीद के लिए तय बजट का बहुत बड़ा हिस्सा आज भारतीय कंपनियों से खरीद में ही लग रहा है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
बीते 4-5 सालों में हमारा defence import लगभग 21 प्रतिशत कम हुआ है।
आज हम सबसे बड़े defence Importer के बजाय एक बड़े exporter की तरफ तेज़ी से आगे बढ़ रहे हैं: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
अब राष्ट्रीय सुरक्षा के लिए खतरे भी व्यापक हो गए हैं, युद्ध के तौर-तरीके भी बदल रहे हैं।
पहले हम सिर्फ land, sea, sky तक ही अपने डिफेंस की कल्पना करते थे।
अब दायरा space यानि अंतरिक्ष की तरफ बढ़ रहा है, cyberspace की तरफ बढ़ रहा है, आर्थिक, सामाजिक स्पेस की तरफ बढ़ रहा है: PM
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
जैसे-जैसे भारत ग्लोबल स्टेज पर खुद को स्थापित कर रहा है, वैसे-वैसे Misinformation, disinformation, अपप्रचार के माध्यम से लगातार हमले हो रहे हैं।
खुद पर भरोसा रखते हुए भारत के हितों को हानि पहुंचाने वाली ताकतें चाहे देश में हों या फिर विदेश में, उनकी हर कोशिश को नाकाम करना है: PM
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
राष्ट्ररक्षा अब सिर्फ सीमाओं तक सीमित नहीं है, बल्कि बहुत व्यापक है।
इसलिए हर नागरिक को इसके लिए जागरूक करना, भी उतना ही आवश्यक है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ ۔ن ا۔
U-7718
Making India self-reliant in defence sector! Addressing the Naval Innovation and Indigenisation Organisation Seminar 'Swavlamban'. https://t.co/PNVYyGnYsu
— Narendra Modi (@narendramodi) July 18, 2022
भारतीय सेनाओं में आत्मनिर्भरता का लक्ष्य, 21वीं सदी के भारत के लिए बहुत जरूरी है।
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
आत्मनिर्भर नौसेना के लिए पहले स्वावलंबन सेमिनार का आयोजन होना, इस दिशा में अहम कदम है: PM @narendramodi
75 indigenous technologies का निर्माण एक तरह से पहला कदम है।
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
हमें इनकी संख्या को लगातार बढ़ाने के लिए काम करना है।
आपका लक्ष्य होना चाहिए कि भारत जब अपनी आजादी के 100 वर्ष का पर्व मनाए, उस समय हमारी नौसेना एक अभूतपूर्व ऊंचाई पर हो: PM @narendramodi
भारत का defence sector, आज़ादी से पहले भी काफी मजबूत हुआ करता था।
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
आज़ादी के समय देश में 18 ordnance factories थीं, जहां artillery guns समेत कई तरह के सैनिक साजो-सामान हमारे देश में बना करते थे।
दूसरे विश्व युद्ध में रक्षा उपकरणों के हम एक अहम सप्लायर थे: PM @narendramodi
हमारी होवित्जर तोपों, इशापुर राइफल फैक्ट्री में बनी मशीनगनों को श्रेष्ठ माना जाता था।
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
हम बहुत बड़ी संख्या में एक्सपोर्ट किया करते थे।
लेकिन फिर ऐसा क्या हुआ कि एक समय में हम इस क्षेत्र में दुनिया के सबसे बड़े importer बन गए? - PM @narendramodi
बीते दशकों की अप्रोच से सीखते हुए आज हम सबका प्रयास की ताकत से नए defence ecosystem का विकास कर रहे हैं।
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
आज defence R&D को private sector, academia, MSMEs और start-ups के लिए खोल दिया गया है: PM @narendramodi
अपनी पब्लिक सेक्टर डिफेंस कंपनियों को हमने अलग-अलग सेक्टर में संगठित कर उन्हें नई ताकत दी है।
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
आज हम ये सुनिश्चित कर रहे हैं कि IIT जैसे अपने premier institutions को भी हम defence research और innovation से कैसे जोड़ें: PM @narendramodi
बीते 8 वर्षों में हमने सिर्फ defence का बजट ही नहीं बढ़ाया है, ये बजट देश में ही defence manufacturing ecosystem के विकास में भी काम आए, ये भी सुनिश्चित किया है।
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
रक्षा उपकरणों की खरीद के लिए तय बजट का बहुत बड़ा हिस्सा आज भारतीय कंपनियों से खरीद में ही लग रहा है: PM @narendramodi
बीते 4-5 सालों में हमारा defence import लगभग 21 प्रतिशत कम हुआ है।
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
आज हम सबसे बड़े defence Importer के बजाय एक बड़े exporter की तरफ तेज़ी से आगे बढ़ रहे हैं: PM @narendramodi
अब राष्ट्रीय सुरक्षा के लिए खतरे भी व्यापक हो गए हैं, युद्ध के तौर-तरीके भी बदल रहे हैं।
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
पहले हम सिर्फ land, sea, sky तक ही अपने डिफेंस की कल्पना करते थे।
अब दायरा space यानि अंतरिक्ष की तरफ बढ़ रहा है, cyberspace की तरफ बढ़ रहा है, आर्थिक, सामाजिक स्पेस की तरफ बढ़ रहा है: PM
राष्ट्ररक्षा अब सिर्फ सीमाओं तक सीमित नहीं है, बल्कि बहुत व्यापक है।
— PMO India (@PMOIndia) July 18, 2022
इसलिए हर नागरिक को इसके लिए जागरूक करना, भी उतना ही आवश्यक है: PM @narendramodi
During 'Swavlamban', reiterated our commitment to boost innovation and indigenisation of the defence sector. Also saw an exhibition showcasing aspects of the innovative work happening in the sector. pic.twitter.com/WZ1ZtOBsdV
— Narendra Modi (@narendramodi) July 18, 2022
It is worth pondering over - why did our great nation become an importer instead of being an exporter when it comes to the defence sector?
— Narendra Modi (@narendramodi) July 18, 2022
Our Government has broken this inertia and is betting on our skilled talent pool! pic.twitter.com/D8EgPlABOJ
I am proud that our Government has enhanced the defence eco-system, addressed basic problems, expedited things and created the right environment for innovation. pic.twitter.com/TgI8fXsGVW
— Narendra Modi (@narendramodi) July 18, 2022
Defence manufacturing is getting a much needed impetus and the results are for everyone to see… pic.twitter.com/N0LU5UEvvv
— Narendra Modi (@narendramodi) July 18, 2022
In addition to the conventional security challenges, there are new frontiers as well which need to be addressed. This is precisely why we are modernising our national security apparatus. pic.twitter.com/brfgUg0SdO
— Narendra Modi (@narendramodi) July 18, 2022
आत्मनिर्भर भारत के लिए जैसे हम Whole of the Government Approach के साथ आगे बढ़ रहे हैं, वैसे ही राष्ट्ररक्षा के लिए Whole of the Nation Approach समय की मांग है। pic.twitter.com/mQPSMJJT1x
— Narendra Modi (@narendramodi) July 18, 2022