Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے جناب کے کامراج کو ان کی سالگرہ پر یاد کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب کے کامراج کو ان کی سالگرہ پر یاد کیا۔جناب مودی نے کہا کہ جناب کامراج نے ہندوستان کی آزادی کی جدوجہدکے لئے ناقابل فراموش تعاون دیاہے اور ایک درد مند منتظم کے طور پر اپنی حیثیت منوائی ہے۔

وزیراعظم نے ٹویئٹ میں کہا۔

‘‘جناب کامراج کی ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتا ہوں۔انہوں نے ہندوستان کی آزادی کی جدوجہدکے لئے ناقابل فراموش تعاون دیاہے اور ایک درد مند منتظم کے طور پر اپنی حیثیت منوائی ہے۔انہوں نے غربت اور انسانی مصائب کو کم کرنےکے لئے سخت محنت کی۔انہوں نے صحت اور تعلیم کو بہتر بنانے پر بھی توجہ مرکوز کی۔’’

 

 

*************

 

 

ش ح س ب۔ ر‍‌ض

U. No.7589