Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے بابا بیدھیاناتھ دھام میں پوجا ارچنا کی

وزیراعظم نے بابا بیدھیاناتھ دھام میں پوجا ارچنا کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ میں دیو گھر کے مقام پر بابابیدھیا ناتھ دھام میں پوجا ارچنا کی ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘ بابا بیدھیا ناتھ دھام میں درشن کئے ،ساتھ ہی پوجا ارچنا کی ۔ ہر ہر مہادیو۔

*************

ش ح۔ع م۔رم

U-7503